Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکہ میں جنونی کی اندھا دھند فائرنگ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

سکریمنٹو  : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنونی نے بزنس کمپلیکس میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بچے سمیت چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کا واقعہ کیلی فورنیا کے شہر اورنج کے بزنس کمپلیکس میں پیش آیا، امریکی میڈیا کے…

افغانستان:فضائی حملے کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک،4زخمی

مزارشریف : (شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع چاربولک میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر افغان فورسز کے فضائی حملے میں 3عسکریت پسند ہلاک اور 4زخمی ہو گئے ۔طالبان عسکریت پسندوں نے اس واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد، امریکا کا اظہار تشویش

نیویارک  : امریکا نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی سال 2020ء کی “کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس” جاری کی جس میں بھارت میں انتہا پسند مذہبی گروہ کی…

بھارتی کسانوں کی کالے قوانین کیخلاف تحریک جاری، پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کی کالے زرعی قوانین کے خلاف تحریک جاری ہے۔ مئی میں پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ بنا لیا۔ 14 اپریل کو آئین اور جمہوریت بچانے کا دن منایا جائے گا۔ ظالمانہ زرعی قوانین مودی کے گلے کی ہڈی بن گئے۔ بھارتی کسانوں نے…

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ، امریکی رپورٹ

واشنگٹن :  امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس انسانی حقوق کی صورت حال اچھی نہیں رہی، دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد کو ‘ظالمانہ صورت حال میں مشکلات برداشت کرنی پڑیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے سال 2020 میں دنیا میں انسانی حقوق…

انسانی خون سے شیطانی جوتے بنانے پر مقدمہ

نیو یارک :  ان جوتوں کے تلووں میں لال سیاہی ڈالی گئی ہے جس میں انسانی خون کا ایک اصل قطرہ شامل کیا گیا ۔آرٹ کولیکٹر نے نائیکی کمپنی کے تیار کردہ ائیر میکس 97ایس میں تبدیلی لا کر ایک ایسا جوتا تیار کیا ہے جس پر الٹی صلیب اور پینٹا گرام (یعنی…

چین ایران بڑھتے تعلقات پر پریشان ہوں:بائیڈن

واشنگٹن :  ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تعلقات پر میں کئی سال سے فکر مند ہوں۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک نے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد امریکا میں پریشانی کی لہر…

جنوبی کوریا کا صدر امریکا کا پالتو طوطاہے: رہنما شمالی کوریا

سیئول : شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بااثر بہن اور مشیرکم یو جنگ نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو امریکا کا پالتو طوطا قرار دے دیا۔   شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے پرجنوبی کورین صدر مون جے ان کی تنقید پر کم یو…

برطانوی وزیراعظم سے 4 سال غیر ازدواجی تعلق رہا: امریکی خاتون

لندن  : امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔ جینیفر نے اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ میں برطانوی…