Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک، 32 زخمی
چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی…
ایران نے پابندیوں کے مرحلہ وار خاتمے کی تجویز مسترد کردی
تہران : وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ تہران پابندیوں میں بتدریج نرمی کا مخالف کا خاتمہ ایران کی حتمی پالیسی ہے ۔اس معاہدے کے رابطہ کار اور یورپی یونین کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ آسٹرین دارالحکومت میں ہونے والی بات چیت کا…
اردن :بغاوت کی کوشش ، شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی سمیت 20نظر بند
عمان : سابق ولی عہدشہزاہ حمزہ بن حسین اور انکی امریکی اہلیہ ملکہ نور کو محل میں نظر بند کردیاگیا،بغاوت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان افراد کو بغاوت کے معاملے پر نظر بند کیاگیاہے ،سی این این کے مطابق شاہی…
امریکا ایران پر پابندیاں ختم کرکے جوہری معاہدے کا حصہ بنے :چین
بیجنگ : عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونی ینگ نے کہا کہ امریکا نے عالمی جوہری معاہدے سے یک طرفہ طور پر دستبردار اور ایران پر پابندیاں عائد کرکے خطے میں کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ کیا ہے ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے…
مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے، کسانوں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا
نئی دہلی : کسان اور مودی سرکار آمنے سامنے آ گئے۔ حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔
گندم کی کٹائی، کسانوں اورمودی سرکار میں نیاپھڈا،…
امریکی پارلیمنٹ کی چیک پوسٹ پر گاڑی سے حملہ ، پولیس افسر ہلاک
واشنگٹن : پولیس کی جوابی کارروائی میں کار سوار حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارسوار حملہ آور نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس افسروں پر گاڑی چڑھا دی۔ واقعہ کے بعد کیپٹل ہل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے خطے کو فائدہ ہوگا، سعودی وزیر خارجہ
ریاض : سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات سے مشرق وسطیٰ خطے کے لیے ‘زبردست فائدے’ ہوں گے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ اسرائیل-فلسطین امن عمل پر منحصر ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
نائب وزیر اعلیٰ ہریانہ کو کسانوں کی مزاحمت کا سامنا
نئی دہلی : جس پر چوٹالہ واپس چلے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوشانت چوٹالہ زرعی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے ۔ادھر الور شہر میں کسان رہنما راکیش ٹکیت پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔…
پرینکا گاندھی کے شوہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، دونوں قرنطینہ میں
نئی دہلی : اگلے تین روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ۔ ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ پرینکا کا کورونا ٹیسٹ اگرچہ منفی آیا ہے ، اس کے باوجود دونوں قرنطینہ میں رہیں گے ۔
برطانوی ملکہ ایلزبتھ کی پہلی بار سرکاری تقریب میں شرکت
لندن : ملکہ آسٹریلوی ایئر فورس کے قیام کی 100 سالہ تقریب میں شریک ہوئیں۔
