Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مسز سری لنکا سے سٹیج پر تاج چھین لیاگیا،ہاتھا پائی،زخمی ہوگئیں

کولمبو :  ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی۔ایک تقریب میں پشپیکا ڈی سلوا کومسز سری لنکا کا خطاب دیا گیا۔ تاہم کچھ ہی لمحوں بعد 2019 کی فاتح کیرولن جوری نے مسز ڈی سلوا کے سر سے تاج اتارا اور مقابلے کی رنر اپ کو پہنا دیا۔کیرولن جوری نے…

ایران کیساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے، امریکا غیر قانونی پابندیاں ہٹائے، چین

بیجنگ : چین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے ہیں، امریکا ایران پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں ہٹا دے۔ چینی سفیر نے ویانا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو فوری طور ایران پر لگائی گئی غیر قانوی پابندیاں ختم کر…

امریکا نے ایک بار پھر پاک بھارت مذاکرات کی خواہش کا اظہار کر دیا

واشنگٹن : امریکا نے ایک بار پھر پاک بھارت مذاکرات کی خواہش کا اظہار کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے مسائل براہ راست مذاکرات سے حل کریں۔ امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران ایک…

بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت، جگہ جگہ گھیراو

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے۔ بھارتی کسانوں کے ہاتھوں بی جے پی رہنماؤں کی شامت آ گئی، مظاہرین نے…

ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ، عراقی وزیراعظم

بغداد :  بغداد واشنگٹن کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے ،انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ عراق کے پاس داعش کے خلاف جنگ کا تجربہ ہے اور اب امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ2003کے بعد جو…

کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے

نئی دہلی :  مودی سرکار نے بھارتی کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا ، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔بی جے پی کے سی ایم منوہر لال کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ سخت سکیورٹی میں بھاگنا پڑا۔…

بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ

نئی دہلی  : کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کاشتکاروں نے بھارت بھر میں محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ کر لیا۔ ٹکری بارڈر پر کسٹم کے سابق آفیسر نے پنجاب کے کسانوں کو سبزیوں کی کاشت کے لیے مفت زمین دے دی ہے۔ مودی سرکار…

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 70 سے تجاوز

جکارتہ  : انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے بڑھ گئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کر لی، لینڈ…

چھتیس گڑھ : 400 ماؤ باغیوں کا حملہ، 25 بھارتی فوجی مارے گئے

رائے پور : بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد25ہوگئی۔ہفتے کی دوپہر ضلع بیجا پور کے گھنے جنگلات میں 1500سے ز ائد بھارتی فوجی سرچ آپریشن کررہے تھے کہ 400سے زائد ماؤ باغیوں نے گھات لگا کر…

روسی ملکہ حسن اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل

روس میں سابقہ ملکہ حسن کو ان کے دوست نے ہی گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 33 سالہ روسی حسینہ اولگا شلیا مینا گزشتہ 5 روز سے لاپتہ تھیں جس پر ان کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی، پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا اور تلاش…