Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت : دو فٹ کے نوجوان کو دلہن کی تلاش، پولیس سے مدد مانگ لی

نئی دہلی  :  کیرانہ شہر کے تھانے کے ایس ایچ او نے بتایا کہ 26 سالہ عظیم منصوری نے درخواست دی ہے کہ دلہن کی تلاش جیسے عوامی خدمت کے کام میں پولیس اس کی مدد کرے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق عظیم اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اور کیرانہ کے اسسٹنٹ کمشنر کو…

سیاہ فام کی ہلاکت : امریکی پولیس جارج فلائیڈ کے ورثا کو سوا چار ارب روپے دیگی

واشنگٹن  : سیاہ فام کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس اور ورثا میں معاملات طے پاگئے، مینا پولیس انتظامیہ 27 ملین ڈالر ہر جانہ ادا کرے گی۔ 46 سالہ جارج فلائیڈ کی موت نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی تحریک کو جنم دیا تھا۔ پولیس اہلکار نے سیاہ…

میانمار: تحریک کچلنے کیلئے فوج کے یونیورسٹیوں پر قبضے شروع

ینگون :  میانمار کے مختلف شہروں میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا، ادھر ڈاکٹروں اور اساتذہ کی سول نافرمانی کی تحریک کچلنے کیلئے فوج نے میانماربھر کے ہسپتالوں اور یونیورسٹیوں پر قبضے شروع کر دیئے ۔ گزشتہ روز…

کووڈ ویکسینیشن کی سہولت کیلئے اقوام متحدہ کی اردو مہم کا آغاز

اقوام متحدہ نے کووڈ 19 ویکسین کی منصفانہ اور مساوی تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے پہلی مرتبہ اردو (اور دیگر 9 زبانوں میں) اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ مزید یہ کہ پاکستان بھی وبا کو شکست دینے میں عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس کوشش میں…

4 جولائی امریکا کا کورونا سے آزادی کا دن بھی ہوگا، جوبائیڈن

 واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا جس میں اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جا چکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ برس 12 مارچ کو…

بنگلا دیش میں جسم فروشی کے اڈے سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

ڈھاکا:  بنگلا دیش میں طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز گزشتہ ماہ ہوگیا تھا تاہم اب عوامی سطح پر ٹیکے لگانے کی مہم شروع ہوگئی ہے جس کے لیے پہلا انتخاب دولت دیا کا وہ گاؤں ہے جہاں جسم فروشی کا کاروربار کیا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں…

مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

قاہرہ:  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، واقعہ…

سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ کے بجائے اب 17 مئی سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے…

اسرائیل کے غزہ پر ڈرون حملے میں 3 فلسطینی ماہی گیر جاں بحق

 غزہ:  فلسطین کی غزہ کی پٹی کے ساحل پر بارود سے بھرا اسرائیلی ڈرون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی غزہ کی پٹی میں مچھلی کا شکار کرنے والی کشتی دھماکے سے پھٹ گئی، کشتی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض افواج ضلع اسلام…