Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
مغربی بنگال: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں، ممتا بینرجی پر حملہ…
مقبوضہ کشمیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بیوی، ساس اور سسر ہلاک
سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے اہلکار نے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ…
امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوادی
انقرہ: امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے رکوا دی۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان نے ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ…
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا
تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے جس کی وجہ اہلیہ کی ناساز طبیعت بتائی جارہی…
فروری میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک کیلئے برآمدات میں کمی
فروری میں سالانہ بنیادوں پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، افغانستان اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے لیے برآمدات میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
اس حوالے سے موصول دستاویز کے مطابق یو اے ای کے لیے سالانہ بنیادوں پر فروری کے مہینے میں برآمدات میں 40 فیصد…
غیر یقینی سیاسی صورتحال نے سٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھا دیا، 911 پوائنٹس کی مندی
ملک بھر میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے غیر یقینی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئے مہنگائی اور نئے ٹیکسز کی خبروں نے سٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھا دیا۔ رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 911 پوائنٹس گر گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک…
طعنوں پر خودکشی کا سوچا : میگھن مارکل ، والد نے فون سننا چھوڈ دیا : پرنس ہیری
نیویارک : برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے دھما کا خیز انٹرویو نے طوفان برپا کردیا،میگھن نے شاہی خاندان پر نسل پرستی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میری کردارکشی کی گئی، پابندیاں لگائی گئیں،مشکل میں میری مددنہ کی گئی،…
میگھن ‘ ہیری نے ذاتی کہانی سنا کر ہمت سے کام لیا : وائٹ ہاوس
واشنگٹن : صدر جو بائیڈن کی پریس سیکرٹری نے رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ ذہنی طور پرصحت مند شخص کیلئے آگے بڑھ کر اپنی جدوجہد اور ذاتی کہانی کے بارے میں کچھ کہنا ہمت کا کام ہے ۔ ہمارے برطانوی عوام کیساتھ مضبوط اور پائیدار تعلقات ہیں جبکہ…
پوپ کا شمالی عراق کا دورہ مسیحی برادری سے ملے ،تباہ شدہ مذہبی مقامات کا جائزہ لیا
بغداد : موصل میں 2014 میں داعش نے قبضہ کرکے لوگوں کا قتل عام کیا تھا اور قدیمی گرجا گھر تباہ کردیئے تھے ۔انہوں نے موصل میں دہشتگردوں کی جانب سے تباہ کیے گئے مذہبی مقامات کا دورہ کیا اور کھنڈرات میں دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ…
کورونا سے دنیا میں 26 لاکھ اموات، برطانوی سکول آج کھلیں گے
نیویارک : کورونا سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد26لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ متاثرین کی مجموعی تعدادبھی 11 کروڑ 72 لاکھ تک پہنچ گئی۔ادھرانگلینڈ میں آج سے سکول کھل جائیں گے ،وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ ان کا ملک کئی ماہ کی پابندیوں کے بعد…
