Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

برطانوی شاہی محل میں ایسا وقت بھی آیا جب زندہ نہیں رہنا چاہتی تھی:میگھن مرکل

لندن  : برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے ٹی وی انٹرویو میں کئی انکشافات کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہیری سے آفیشل تقریب سے تین روز قبل شادی ہوئی، جس کے بعد مجھے چپ کرادیا گیا،،کالی رنگت کو بھی نشانہ بنایا،،ہم نے محل کوخوشی سے نہیں…

امریکی نمائندہ خصوصی، طالبان رہنماؤں کا دوحہ معاہدے سے وابستگی کا اظہار

دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔ زلمے…

زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات

کابل ، دوحہ :  دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی،ملاقات کرنیوالوں میں ملا برادر،شیخ عبدالحکیم حقانی اور دیگر افراد شامل تھے ۔ امریکی وفد میں جنرل سکاٹ ملر بھی تھے ۔ملاقات میں امن معاہدے پر…

کانگریس حملہ : سابق ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

واشنگٹن :   ٹرمپ دور میں تعینات سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے عہدیدار فیڈریکو کلین کو غیر قانونی طور پر کیپٹل ہل میں داخل ہونے ، پرتشدد رویہ اپنانے اور سکیورٹی اداروں کے کام میں مداخلت کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا۔انہیں واشنگٹن میں مجسٹریٹ کے سامنے…

امریکی سینیٹ نے 1.9 ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا

واشنگٹن  : امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، صدر جوبائیڈن نے سینیٹ کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں بل کے حق میں 50 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے، وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے صدر…

زرعی قوانین کیخلاف احتجاج نے مودی حکومت کو ہلا کررکھ دیا، پارلیمنٹ کے گھیراؤ کی تیاریاں

نئی دہلی  : زرعی قوانین کے خلاف ڈٹے کسانوں نے مودی حکومت کو ہلا کررکھ دیا، مظاہرین نے بجٹ سیشن کے دوران پارلیمنٹ کےگھیراؤ کی بھی تیاریاں کرلیں۔ کاشتکاروں نے دلی کی طرف جانے والی بڑی سڑکیں بلاک کر کے احتجاج کیا۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو…

مودی سرکار پریشان : کسانوں نے 100 دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل

نئی دلی  : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو پریشان کر دیا۔ تحریک کو سو دن مکمل ہونے پر مظاہروں کا نیا پلان تشکیل دے دیا۔ کسان رہنما درشن پال سنگھ کے مطابق احتجاجی تحریک کی شکل اب بدل چکی ہے۔ آج کنڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے کو پانچ گھنٹے تک…

ہلمند میں دھماکے سے افغان خفیہ ایجنسی کا پراسیکیوٹر سیکیورٹی گارڈ سمیت ہلاک

ہلمند میں دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی پراسیکیوٹرز کے…

انتہا پسند ہندوؤں کا دبا ؤ، ممبئی کی مشہور ‘کراچی بیکری’ بند

ممبئی  :  شدت پسندوں نے ایک ماہ پہلے بیکری کا نام بدلنے کیلئے تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے ممبئی جاکر اپنے آبائی شہر کراچی کے نام سے بزنس شروع کرنے والے بیکری کے مالک سندھی ہندو کودھمکایاتھا،کراچی بیکری کی بندش پر ممبئی کے متعدد ٹوئٹر…