Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی کسان آج دہلی کی اہم شاہراہ بلاک کریں گے
نئی دہلی : ترجمان کسان یونینز اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دہلی کی مغربی ایکسپریس وے آج پانچ گھنٹے کیلئے بند کر دی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ موسم کی تبدیلی ان کی تحریک میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گی، ہم طویل کشمکش کیلئے تیار ہیں۔
میرواعظ چند گھنٹے بعد دوبارہ نظر بند کشمیریوں کی پولیس سے جھڑپیں پاکستان کے حق میں نعرے
سری نگر : کشمیری لیڈر کی رہائی کافیصلہ واپس لیے جانے پر مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز شدید احتجاج ہوا،مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا،مظاہرین میر واعظ کی رہائی اور وادی کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے ۔یاد رہے میرواعظ عمر فاروق 5اگست 2019 میں مقبوضہ…
نیوزی لینڈ : زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے جزیرے کرماڈیک میں 8.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
نیوزی لینڈ سمیت مختلف ملکوں نےجنوبی بحرالکاہل میں…
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنا سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔…
بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، فنکار بھی حمایت میں نکل آئے
نئی دہلی : کاشتکاروں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں کی حمایت میں نوجوان فنکار بھی سامنے آ گئے۔ چندی گڑھ کے چوک میں گلوکاروں نے نغمے، گیت اور ٹپے گا کرلوگوں کا جذبہ بڑھایا۔
گندم کی کٹائی سر پر آن پہنچی لیکن بھارتی کسانوں…
مودی کی غلط پالیسیوں سے بیروزگاری انتہا کو پہنچ گئی : منموہن سنگھ
نئی دہلی : بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں بیروزگاری انتہا کو پہنچ گئی ہے ، یہ حکومت اپنی دنیا میں مگن ہے ، ملک کا غیر منظم شعبہ خستہ حالی کا شکار ہے ۔ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
کشمیر پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی دفتر خارجہ
واشنگٹن : امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی…
عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں
دی ہیگ : عالمی عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاٹو بین سوڈا نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقا ت شروع کر دیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحقیقات کسی دباؤ کے بغیر مکمل طور پر آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ہوں گی، ادھر…
زیادتی کے ملزم کو لڑکی سے شادی کا مشورہ بھارتی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ
دہلی : چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے ریپ کے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے مجرم سے کہا تھا کہ اگر وہ متاثرہ سکول کی طالبہ سے شادی کر لیں تو وہ سزا سے بچ سکتے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس کے اس بیان کے بعد ملک بھر میں غم و غصے…
میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، مزید 6 افراد ہلاک
رنگون: میانمار کے دو شہروں میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں پر پولیس کی فائرنگ سے مزید 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے دوسرے بڑے شہر…
