Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نصیرآباد: قومی شاہراہ پر کھڑے پانی کا نوٹس، ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر فوری کارروائی
نصیرآباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے ڈی سی چوک قومی شاہراہ پر جمع پانی سے عوام کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔…
کوئٹہ: بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان
کوئٹہ – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…
بختیار آباد: اقلیتی برادری کے لیے مندر ہال کی تعمیر، ڈپٹی کمشنر سبی کا معائنہ
بختیار آباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت اقلیتی برادری کے لیے تعمیر ہونے والے مندر ہال کے کام کا معائنہ کیا۔
انہوں نے تعمیراتی معیار اور رفتار کا…
سبی: بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت متعدد سولرائزیشن منصوبے مکمل
سبی/لہڑی – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوامی فلاح اور پائیدار ترقی کے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے ضلع سبی میں بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت متعدد سولرائزیشن منصوبے مکمل کر لیے گئے۔…
کمشنر سبی کا نرسنگ کالج کا دورہ، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار کی تعریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سبی، 19 اکتوبر:
کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے نرسنگ کالج سبی کا دورہ کیا، جہاں پرنسپل نے انہیں کالج کی تدریسی سرگرمیوں، فیکلٹی، طالبات کی تعداد اور دستیاب سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
کمشنر نے کالج کے مختلف…
ایران ایئر نے کوئٹہ، زاہدان اور مشہد کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ایران ایئر نے باضابطہ طور پر کوئٹہ، زاہدان اور مشہد کے درمیان براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کر دیا ہے، جو تاجروں، زائرین اور سیاحوں کی طویل عرصے سے خواہش کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔…
پاک چین ٹیکنیکل و ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر میں نئی تربیتی کورسز کی منظوری
گوادر، 18 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ):
پاک چین ٹیکنیکل و ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (PCT&VI)، یونیورسٹی آف گوادر میں منعقدہ تیسری بورڈ آف اسٹڈیز کے اجلاس میں بوٹ میکنگ، انجن ریپئرنگ، سولر الیکٹریکل ورک، موبائل ریپئرنگ، لاجسٹکس اور سپلائی چین…
ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، قیمتوں میں اضافے، تجاوزات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف سخت اقدامات
کوئٹہ، 17 اکتوبر 2025: ضلعی انتظامیہ نے خوردونوش کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے، تجاوزات اور ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔
سب ڈویژن سٹی، کچلاک اور سریاب میں 85 دکانوں اور مارکیٹوں کا معائنہ کیا گیا۔ کارروائی…
قمر زمان کائرہ کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں عشائیہ
کوئٹہ، 17 اکتوبر 2025: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا۔
اس موقع پر صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، میر عاصم کرد گیلو، میر محمد صادق عمرانی، بخت محمد…
گورنر بلوچستان نے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی، نوجوانوں کی تربیت پر زور
کوئٹہ، 17 اکتوبر 2025: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بوائے سکاؤٹس اور گرلز گائیڈ کی حلف برداری تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 117 سال قبل رابرٹ بیڈن پاول اور ان کی بہن ایگنس کی جانب سے اسکاؤٹ تحریک کا آغاز ہوا، جو آج دنیا کے…
