صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود، حاجی ولی محمد نورزئی نے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے حلقوں کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کریں
کوئٹہ، 9 نومبر 2025:
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود، حاجی ولی محمد نورزئی نے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے حلقوں کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل میں فعال کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت وسائل کے ضیاع کو روکنے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔ حکومت کی ترجیح دور دراز علاقوں میں ترقیاتی اقدامات اور شہری سہولیات کو یقینی بنانا ہے۔
Comments are closed.