Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خضدار پولیس کی کامیاب کارروائی — ماسٹر چابی سے موٹرسائیکل چوری کرنے والا بدنام زمانہ ملزم گرفتار،…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار | 2 نومبر 2025ء  خضدار پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی عبداللہ غازی اور عبدالحق…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے…

کوئٹہ، 2 نومبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور محفوظ صحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے انہوں نے کہا کہ صحافی حقائق اجاگر کرنے، عوامی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آل استحکامِ پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شرکت کی

سنجاوی 2 نومبر :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آل استحکامِ پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شرکت کی اور شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ، سردار…

بلوچستان کے نوجوان کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں

 کوئٹہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آل استحکامِ پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شرکت کی اور شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ، سردار کوہیار خان…

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی علی مدد جتک سے قبائلی عمائدین و عوامی نمائندوں کی ملاقات

 کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے آج ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین، پارٹی رہنماں اور عوامی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقے کے مختلف مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سنجاوی کا ایک روزہ دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا…

 سنجاوی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو ایک روزہ دورے پر سنجاوی پہنچے جہاں انہوں نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور تعلیمی اداروں کا تفصیلی جائزہ لیا وزیر اعلی کے ہمراہ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ،…

سنجاوی میں عوامی اجتماع سے وزیراعلی کا خطاب، ترقیاتی منصوبوں اور سہولیات کا اعلان

 سنجاوی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنی تمام پالیسیوں میں وسائل کے موثر اور منصفانہ استعمال کو یقینی بنا رہی ہے، تاکہ صوبے کے دور دراز علاقوں کے عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں انہوں…

حب کو ماڈل سٹی بنانے کا عزم، میر علی حسن زہری کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر اعلی سطحی اجلاس

 حب پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی زیر صدارت حب کے ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر پیش رفت کے حوالے سے زہری فارم ہاس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر…

اوستہ محمد ایرانی پٹرول و ڈیزل کی سمگلنگ کا مرکز بن گیا، پولیس کی سرپرستی میں کاروبار عروج پر

 اوستہ محمد  اوستہ محمد ایرانی پٹرول اور ڈیزل کے غیرقانونی کاروبار کا مرکز بن گیا ہے، جہاں رات کی تاریکی میں خضدار اور جھل مگسی کے راستے سے ایرانی تیل کی سمگلنگ پولیس و انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی میں جاری ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق اوستہ محمد…

شاہد خاقان عباسی علیل، عوام پاکستان پارٹی کی دعاں کی اپیل

 کوئٹہ عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کی صحت یابی کے لیے پوری قوم سے دعا صحت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نہ…