وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی نے ڈپٹی کمشنر رمضان پلال سے ملاقات کی۔ WORDS Pakistan کے صدر عبدالرحمان جمالی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں اوستا محمد میں TVET سنٹر کے قیام پر گفتگو ہوئی جس کے بارے میں کہا گیا کہ یہ منصوبہ نوجوانوں کو ہنرمندی، روزگار اور معاشی ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔



