بلوچستان
زیارت: ڈپٹی کمشنر کا لیویز تھانوں کا دورہ، امن و امان پر “زیرو ٹالرینس” کا واضح حکم
ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض داوڑ نے لیویز تھانہ منہ و دیگر چیک پوسٹس کا معائنہ کیا، حاضری رجسٹر چیک کیے اور انچارجز کو واضح حکم دیا کہ:
امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں
عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے سخت نگرانی
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی
انہوں نے کہا کہ قانون کی پاسداری سے کوئی بالاتر نہیں۔



