Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان الیکشن کمیشن کی جعلی خبروں کی سخت تردید، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 دسمبر 2025 — صوبائی الیکشن کمیشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کوئٹہ کی کچھ یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیے…
بلوچستان میں امن و امان اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پروونشل ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشنل اور پروونشل ایکشن کمیٹیوں میں طے شدہ اہداف پر پیش رفت اور صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال…
بلوچستان کے 27 ہائی رسک اضلاع پولیس کے ماتحت، 9 اضلاع لیویز کے تحت برقرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ — بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی ڈھانچے میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے صوبے کے 27 ہائی رسک اضلاع کو مکمل طور پر پولیس کے دائرہ اختیار میں منتقل کر دیا ہے، جبکہ 9 اضلاع بدستور لیویز فورس کے تحت کام کریں گے۔
سرکاری ذرائع کے…
گورنر بلوچستان کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 دسمبر — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا بنیادی مقصد معذور افراد کی زندگی کے تمام شعبوں میں بھرپور شمولیت، رسائی اور مساوی مواقع کی اہمیت…
حب میں جرمن کمپنی کی 50 ملین ڈالر سرمایہ کاری سے روزگار کے مواقع میں اضافہ متوقع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب (نمائندہ خصوصی) – صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی کوششوں کے نتیجے میں حب شہر میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہونے جا رہی ہے۔ جرمن کمپنی AOCH GmbH کی جانب سے 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے بعد حب شہر کے…
سوراب پولیس کی بروقت کارروائی، سوراب چشمہ پر موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب — سوراب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سوراب چشمہ پر پکنک منانے والے شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا…
ڈپٹی کمشنر اُستامحمد نے خریف 2025 کی گِرداوری کے سلسلے میں تفصیلی فیلڈ وزٹ کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اُستامحمد — ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال نے خریف 2025 کی گِرداوری کے سلسلے میں پٹوار سرکل مہراب پور اور شاہلیانی کے مختلف دیہات کا تفصیلی دورہ کیا۔
مہراب پور میں انہوں نے دیھ گھڑی میر محمد، دیھ جھُلو اور دیھ…
بیلا میں بینظیر سوشل پروٹیکشن والٹ کا آغاز
بیلا— بی آئی ایس پی نے بیلا میں ڈیجیٹل ادائیگی نظام بینظیر سوشل پروٹیکشن والٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔
رجسٹرڈ خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون کے ساتھ دفتر جا کر بائیومیٹرک تصدیق کے بعد نئی سم حاصل کریں۔
بی آئی…
چمن بارڈر کی بندش 52ویں روز میں داخل، اربوں کا نقصان
چمن— پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن بارڈر کی بندش 52ویں روز میں داخل ہوگئی، جس سے دوطرفہ تجارت مکمل معطل ہے۔
سبزی اور میوہ جات خراب ہونے سے تاجروں اور کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس نے فوری طور پر…
نصیرآباد ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول—فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
بابا کوٹ— نصیرآباد ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
اختتامی تقریب کے مہمانِ خاص ایف سی کے کرنل رضوان تھے جنہیں روایتی پگڑی اور اجرک پیش کی گئی۔
فائنل میچ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود رہی جبکہ بہترین کارکردگی…
