Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میونسپل کمیٹی کے نئے ورکشاپ کا افتتاح کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر – رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میونسپل کمیٹی کے نئے ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ماجد جوہر، ضلعی افسران، میونسپل افسران اور کونسلرز سمیت دیگر معزز شخصیات…

چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ – چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں پوست کی کاشت کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ پوست کی کاشت ایک سنگین جرم ہے جو پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر رکاوٹ بن…

خضدار پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی کے کیس میں روپوش اشتہاری گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  خضدار – خضدار پولیس نے ڈکیتی کے ایک کیس میں روپوش اشتہاری محمد رضا کو گرفتار کر کے پولیس حوالات میں منتقل کر دیا۔ یہ کارروائی ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کے حکم اور ڈی ایس پی محمد رفیق مینگل کی نگرانی میں کی…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع کے افسران نے پی ایس ڈی پی اور بی ایس ڈی آئی اسکیموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ شہری آبادی…

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کھلی کچہری منعقد کی،

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کھلی کچہری منعقد کی، جس میں زیارت، سنجاوی اور ہرنائی سے آئے عوامی وفود نے مسائل پیش کیے۔ شہریوں نے پینے کے پانی، فوڈ سیفٹی، صفائی، ریلیف اسکیموں اور بنیادی سہولیات سے…

ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت این آئی ڈی دسمبر انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے…

ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت این آئی ڈی دسمبر انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ مہم 15 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر محمد نسیم لانگو، ڈبلیو ایچ او…

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر حبیب اللہ جوگیزئی کی کاوشوں سے خاندانی منصوبہ بندی اور…

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر حبیب اللہ جوگیزئی کی کاوشوں سے خاندانی منصوبہ بندی اور عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کیمپ کا افتتاح کمشنر نصیرآباد…

اناج منڈی واقعہ: حاجی رحمت اللہ بنگلزئی کی شدید مذمت، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  نصیرآباد — جمعیت علماء اسلام تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے امیر حاجی رحمت اللہ بنگلزئی نے اناج منڈی ڈیرہ مراد جمالی میں مزدور امان اللہ مینگل کے بہیمانہ قتل اور 12 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…

میر عطاء اللہ خان بلیدی کی جانب سے پلال برادری کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد — سیاسی و قبائلی شخصیت میر عطاء اللہ خان بلیدی کی جانب سے اے کے رائس مل اوستہ محمد میں جعفرآباد، نصیرآباد اور اوستہ محمد سے تعلق رکھنے والی پلال برادری کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پلال…

تربت یونیورسٹی میں ریسرچ کنسورشیم، طلباء کے جدید تحقیقی منصوبوں کی پذیرائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 3 دسمبر 2025 — یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ ایجوکیشن کے زیراہتمام اور چیئرپرسن ڈاکٹر مہناز اسلم کی نگرانی میں ایک ریسرچ کنسورشیم منعقد ہوا جس میں چھٹے سمسٹر کے طلباء نے عصری تعلیمی موضوعات پر اپنے تحقیقی خاکے پیش…