کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملاخیل کے نادرا مقدمات سے متعلق اہم احکامات۔
کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملاخیل کے نادرا مقدمات سے متعلق اہم احکامات۔
کوئٹہ۔ چیف جسٹس نے کوئٹہ کی چار سول عدالتوں کو دیگر مقدمات کے ساتھ ساتھ نادرا مقدمات کو نمٹانے کیلئے مختص کر دیے۔
کوئٹہ۔ سول جج III، V، VIII اور IV کوئٹہ کو نادرا کیسز نمٹانے کی ذمہ داری دے دی گئی۔
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے اس اقدام سے مقدمات میں تاخیر فوری طور پر ختم ہوگی۔
کوئٹہ۔ کوئٹہ کی چار سول عدالتیں نادرا کیسز کیلئے فوری طور پر فعال
Comments are closed.