Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مغلزئی میں سالانہ امتحانات کے نتائج پر تقریب
قلات، 16 دسمبر: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مغلزئی میں سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات اور اساتذہ کو انعامات دیے گئے۔ سکنڈ ہیڈ مسٹریس نے کہا کہ طلباء مستقبل کے…
کوئٹہ: ضروری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے تعین اور کنٹرول کے لیے اجلاس
کوئٹہ، 16 دسمبر: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت چکن، آٹا اور چینی کی قیمتوں کے تعین اور کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول کے مؤثر نفاذ کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو نرخ ناموں پر عمل درآمد اور ناجائز…
کوئٹہ: شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے اجلاس، نئے اقدامات کا اعلان
کوئٹہ، 16 دسمبر: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل اور ان کے حل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رکشوں کے لیے ڈیجیٹل اسٹیکرز جاری کیے جائیں گے اور مخصوص…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 دسمبر:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ میاں منظور وٹو ایک شائستہ، بردبار اور…
بلوچستان کے کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا: وزیر اعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 دسمبر:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کھلاڑیوں نے محدود وسائل کے باوجود بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے، جو پورے صوبے کیلئے باعثِ فخر ہے۔
یہ بات انہوں نے عالمی…
شہدائے اے پی ایس کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی علامت ہیں: وزیر اعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 دسمبر:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں معصوم بچوں، اساتذہ اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عظیم شہداء کا خون…
گوادر میں زیر تعمیر ڈیمز صرف پینے کے پانی کیلئے استعمال ہوں گے: وزیر اعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 دسمبر:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح کیا ہے کہ گوادر میں زیر تعمیر تمام ڈیمز کو صرف آبنوشی کے مقاصد کیلئے استعمال میں لایا جائے گا تاکہ شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔…
بلوچستان میں جدید زراعت کیلئے ہائیڈروپونکس منصوبے کی منظوری
کوئٹہ، 16 دسمبر:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) سے متعلق قائم پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں صوبے میں جدید زراعت کے فروغ کیلئے ہائیڈروپونکس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے اہم منصوبے کی منظوری…
بلوچستان میں زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ہائیڈروپونکس ٹیکنالوجی متعارف کروانے…
کوئٹہ، 16 دسمبر
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی حکومت کی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز،…
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا آبائی حلقہ اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کا سیاسی حلقہ ہونے کے…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا آبائی حلقہ اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کا سیاسی حلقہ ہونے کے باوجود سکرنڈ شہر مکمل طور پر بدانتظامی، گندگی اور کرپشن کی لپیٹ میں ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی کا فقدان، گٹروں…
