Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

اوستا محمد سٹی پولیس کی امن و امان بحال کرنے کوشش کے باوجود چابی چور گینگ سرگرم

اوستا محمد سٹی پولیس کی امن و امان بحال کرنے کوشش کے باوجود چابی چور گینگ سرگرم سابق صدر رجسٹرڈ پریس کلب محمد حنیف مینگل ان کے بھائی ۔ڈاریکٹر و سپر اسٹار ایکٹر محمد آعظم مینگل کی یونین اسٹار موٹر سائیکل 2025 چور چوری کرکے فرار ہوگئے

دوسرے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ 2025کی افتتاحی تقریب بڑے جوش و خروش اور دھوم دھام…

کوئٹہ01ستمبر:-دوسرے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ 2025کی افتتاحی تقریب بڑے جوش و خروش اور دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ملک بھر میں کرکٹ اور اسپورٹس مین شپ کو فروغ دینے میں ایک اہم قدم ہے۔وزیر کھیل اور امور نوجوانان، مینا…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرا…

کوئٹہ1ستمبر:- اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرا دکھ و افسوس کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حادثے میں پاک فوج کے دو میجرز اور دیگر جوانوں کی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پولیو کمپین کے پہلے دن کی کارکردگی کا ریویو اجلاس منعقد…

کوئٹہ ستمبر:- ستمبر۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پولیو کمپین کے پہلے دن کی کارکردگی کا ریویو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیشنل ای او سی، ڈویژنل ای او سی، ضلعی افسران، ڈی ایچ او کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ او، مانیٹرنگ افسران اور دیگر…

صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بیوٹمز یونیورسٹی میں…

کوئٹہ 01ستمبر :۔صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بیوٹمز یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور عملے کی سہولت کے پیش نظر ڈے کئیر سینٹر کے قیام کے لیے اقدامات کیے جائیں گے تاکہ خواتین اساتذہ بہتر انداز…

کسانوں کا پانی کے مسائل، سیلاب متاثرین کی امداد اور گندم کی قیمت کے حوالے سے ایکشن کا مطالبہ

کوئٹہ، 1 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین بٹ نے پیر کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران بھارت کی "آبی جارحیت" کی مذمت کی اور ملک بھر میں سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ بٹ نے حکام سے مطالبہ کیا کہ…

چیف انجینئر کینالز ناصر مجید سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن غلام سرور بنگلزئی اور ایگزیکٹو انجینئر پٹ…

نصیرآباد01ستمبر :۔چیف انجینئر کینالز ناصر مجید سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن غلام سرور بنگلزئی اور ایگزیکٹو انجینئر پٹ فیڈر کینال فرید احمد پندرانی کے احکامات کی روشنی میں سب ڈویڑنل آفیسر حاجی ممتاز علی سومرو نے گڈو بیراج اور پٹ فیڈر کینال میں…

آر ای نیک محمد کا طوفانی بارش میں زیر تعمیر روڈز کا دورہ

سوئی ( نامہ نگار ) گزشتہ روز سوئی میں ہونے والے طوفانی بارش کے بعد زیر تعمیر روڈ کی وجہ سے جب برساتی پانی کی نکاس میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا تب اس موقع پر آر ای سوئی نیک محمد بروقت موقع پر پہنچ گئے اور متعلقہ ٹھیکیدار اور…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعداد خان مندوخیل کی صدارت میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے…

کچھی ۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعداد خان مندوخیل کی صدارت میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع کچھی، کمانڈنگ آفیسر 152 ونگ سبی سکاوٹس، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈپٹی ڈائریکٹر…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چھتر بہادر خان کھوسہ نے گورنمنٹ ہائی…

نصیرآباد۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چھتر بہادر خان کھوسہ نے گورنمنٹ ہائی بوائز سکول گوٹھ عبدالحمید خان کھوسہ اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میر حسن کھوسہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے تعلیمی اداروں…