Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی سیکرٹری محکمہ ترقی نسواں سائرہ عطا نے کہا ہے کہ اس طرح کی تربیتی ورکشاپ سے شرکاء کے علم اور…
کوئٹہ 03 ستمبر2025: صوبائی سیکرٹری محکمہ ترقی نسواں سائرہ عطا نے کہا ہے کہ اس طرح کی تربیتی ورکشاپ سے شرکاء کے علم اور استعداد کار میں اضافہ ہوتا ہے جو خواتین اور بچیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت،…
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ڈی ایچ او چمن ڈاکٹر نوید بادینی نے پولیو مہم کے تیسرے روز فیلڈ میں…
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ڈی ایچ او چمن ڈاکٹر نوید بادینی نے پولیو مہم کے تیسرے روز فیلڈ میں جا کر پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے پولیو سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دور افتادہ اور…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سریاب روڈ دھماکے کی شدید…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سریاب روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بے گناہ شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں، مگر ان کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے…
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی محمود آباد اسکول چمن کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی محمود آباد اسکول چمن کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں اور بچوں کے لیے صحت و صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ سے تعلیمی معیار اور طلبہ کو درپیش مسائل…
اسسٹنٹ کمشنر سٹی چمن عزیزاللہ کاکڑ کا چمن شہر کے مختلف آٹا گوداموں کا اچانک دورہ۔
اے سی چمن نے آج چمن شہر کی مختلف آٹا گوداموں کے دورے کے دوران گودام مالکان کو سختی سے ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کرنیوالے مالکان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے کہا کہ عوام کو آٹا حکومت کی مقرر کردہ…
صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے صوبائی سیکرٹری آبپاشی صالح محمد ناصر کے ہمراہ ایریگیشن…
نصیرآباد۔۔۔صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے صوبائی سیکرٹری آبپاشی صالح محمد ناصر کے ہمراہ ایریگیشن سرکل آفس نصیرآباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنگ انجینیئر غلام سرور بنگلزئی نے کینالز کی بھل صفائی، تعمیر و مرمت اور زرعی پانی…
صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے ترقی فاؤنڈیشن کے سربراہ امجد رشید…
صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے ترقی فاؤنڈیشن کے سربراہ امجد رشید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سماجی شعبے میں خواتین کی ترقی، ان کے معاشرتی کردار کے فروغ اور فیصلہ سازی کے عمل میں مؤثر شرکت پر تبادلہ خیال کیا…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم بلوچ کے سربراہی میں آج…
لورالائی ،3ستمبر 2025: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم بلوچ کے سربراہی میں آج لورالائی بازار میں POR کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کے خلاف حکومت بلوچستان کے حکم پر آج بھی آپریشن جاری رہا لورالائی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی ہلالِ امتیاز (ملٹری)،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی ہلالِ امتیاز (ملٹری)، کمانڈر کراچی نے ملاقات کی اور پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کی دعوت دی انہوں نے اس بات…
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے جاری پولیو…
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے جاری پولیو مہم کے تیسرے روز فیلڈ کا دورہ کیا اور سبی کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر…
