Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈویژنل اسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈاکٹرز…
نصیرآباد۔۔ڈویژنل اسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈاکٹرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژنل اسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں لوگوں کو دی جانے والی صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی، عملے کی…
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعداد خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز احمد نے…
کچھی۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعداد خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز احمد نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے تحت ڈھاڈر میں لگائے گئے ٹف ٹائلز اسکیم کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر لوکل گورنمنٹ کچھی کے آفیسر…
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا
جعفرآباد۔۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور فیلڈ میں خدمات سرانجام دینے والی پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے ٹیموں سے ملاقات کی…
سپرنٹندٹنگ انجینیئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن غلام سرور بنگلزئی نے کہا ہے کہ اس وقت دریائے سندھ…
نصیرآباد ۔۔۔۔سپرنٹندٹنگ انجینیئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن غلام سرور بنگلزئی نے کہا ہے کہ اس وقت دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال ہے گڈو کے مقام پر تین لاکھ 70 ہزار کیوسک جبکہ سکھر بیراج سے تین لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے اس حوالے…
فیض آباد گوٹھ بھاگیا خان عمرانی پرائمری اسکول ایک بار پھر بحال، مگر بنیادی سہولیات کا شدید فقدان
اوستہ محمد۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)
فیض آباد کے نواحی علاقے گوٹھ بھاگیا خان عمرانی میں واقع پرائمری اسکول، جو کافی عرصے سے غیر فعال تھا، آخرکار ایک بار پھر بحال کر دیا گیا ہے۔ "ایس بی کے" کے نامزد کردہ ایک پرعزم اور فرض شناس استاد کی…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ معاوضہ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ معاوضہ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سریاب روڈ دھماکے کے متاثرین کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ محمد…
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سید ظہور شاہ ہاشمی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا
گوادر: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سید ظہور شاہ ہاشمی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں کالج کے پرنسپل نصیر احمد بلوچ اور وائس پرنسپل حنیف حمل نے طلبہ کے ہمراہ پودے لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر پرنسپل نصیر احمد بلوچ نے کہا…
گورنر بلوچستان کا کانڑ مہترزئی میں عوامی جرگہ سے خطاب
کوئٹہ 3 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں کی ترقی اور تعمیری تبدیلی کیلئے پرعزم ہیں. منتشر آبادی کی وجہ سے دورافتادہ اضلاع کے لوگوں کو تمام سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔…
چیرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ نے جی پی اے اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا
گوادر: چیرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ نے جی پی اے اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جم، بیڈمنٹن کورٹ اور ٹیبل ٹینس، اسنوکر ہال اور انڈور گیمز کا معائنہ کیا۔ اس دوران چیرمین گوادر پورٹ نے جی پی اے فٹبال ٹیم سے ملاقات کی۔ جی پی اے…
ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو گھٹی ڈور اور بی ایچ یو شادوبند کا…
گوادر02ستمبر2025: ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو گھٹی ڈور اور بی ایچ یو شادوبند کا تفصیلی مانیٹرنگ اور فیسلیٹیشن وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران انہوں نے اداروں میں تمام متعلقہ ریکارڈز کا باریک بینی سے معائنہ کیا، عملے…
