Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر چار تمغے اپنے نام کرلیے۔
پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابیوں میں سب سے نمایاں اعزاز…
براڈپیک حادثے کے 15 دن بعد معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا جسد خاکی تلاش کرلیاگیا
گلگت بلتستان میں واقع چوٹی براڈ پیک میں برفانی تودے کے حادثے کے 15 دن بعد معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا جسد خاکی مل گیا اور ہیلی کاپٹر ذریعے اسکردو منتقل کردیا گیا۔
براڈ پیک میں 31 جولائی 2026 کو پیش آنے والے حادثے میں 10 کوہ…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کیلیے سرپرائز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی سرپرائز کا اعلان کردیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے اور شاداب خان، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان سمیت کئی پسندیدہ…
چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان
سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے جس میں شائقین کے کئی پسندیدہ سٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابیوں میں سب سے نمایاں اعزاز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے حاصل کیا جو مکسڈ ڈبلز میں مسلسل دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنے۔
ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط
ڈارون ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرلی۔
دن کے اختتام پر بنگلادیش نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنا کر 153 رنز کی اہم برتری حاصل کرلی۔
اس شاندار کارکردگی کے مرکزی کردار اوپنر تنزید حسن رہے…
اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا
آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔
ڈارون میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسمتھ نے تین کیچز پکڑ کر اپنے ٹیسٹ کیریئر کے کیچز کی تعداد 218 تک پہنچا دی، جس کے…
فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی
آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی حمایت واپس لے لی۔
آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر انفینٹینو کی حمایت کا خط واپس لینے کا اعلان کر دیا۔
آئرش فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کو خط لکھ کر حمایت واپس لینے کی…
’ڈرامہ بند کرو اور کھیلو‘، مداح نے اسمتھ کو دلچسپ انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا
آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان ڈارون ٹیسٹ کے پہلے روز ایک مداح نے اسٹیو اسمتھ کو کھیل میں تاخیر پر دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔
اسمتھ سائڈ اسکرین میں مسئلے کے باعث کچھ دیر کے لیے کھیل روکنے پر مجبور ہوئے تو اسٹینڈز میں موجود…
پاکستان کے 79 ویں جشن آزادی پر بابراعظم کا خصوصی پیغام
اظہار کرتے ہوئے پیغام دیا کہ آج کا دن اس پرچم کے نام ہے جس کا ستارہ ہمارے سینوں پر سجا ہے اور اسی کے ذریعے ہماری شناخت مکمل ہوتی ہے۔
