Browsing Category
کھیل
کھیل
ایرانی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹرز، قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا۔
ایرانی وفد نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید اور پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹو…
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان کے سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی عاقبہ عاقب برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
عاقب جاوید، ان کی اہلیہ اور اہل خانہ بیٹی عاقبہ عاقب کی شادی میں شرکت کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں۔
شادی کی…
براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی
الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق شگر کے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت سہیل سخی کی باڈی تلاش کی، سہیل سخی کی باڈی کیمپ ون سے بیس کیمپ منتقل کردی گئی ہے۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابراعظم اور عبداللہ شفیق کی شاندار ترقی
تازہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ بدستور ٹیسٹ بیٹرز میں پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ انگلینڈ کے ہیری بروک دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔
پہلا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تسمیہ رباب نے 2 کھلاڑیوں کو…
خیبرپختونخوا حکومت کا کھیلوں کی سہولیات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ ان سہولیات کے انتظام کے لیے نجی شعبے سے پری کوالیفکیشن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق ہاکی گراؤنڈ، سکواش اور ٹینس کورٹس،…
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی ضمانت کی اپیل مسترد
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق لیگ اسپنر اسٹیورٹ میکگل کو 2025 میں منشیات کیس میں سزا ہوئی تھی جس میں عدالت نے انہیں ایک سال 10 ماہ سزا کے ساتھ 495 روز کمیونٹی ورک کی سزا بھی سنائی تھی۔
آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نے نیو…
ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے: عاقب جاوید
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں شرکت کی جس میں عاقب جاوید نے اپنے کرکٹ سفر، پلیئر پاتھ ویز اور سلیکشن معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔
عاقب جاوید نے سینٹرل کنٹریکٹس، اکیڈمی سٹرکچر اور کرکٹ ڈیولپمنٹ پر بھی اظہار…
نواک جوکووچ ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں سابق چیمپئن نواک جوکووچ نے فرانسیسی کھلاڑی آرتھر رینڈرنیک کے خلاف پہلے 2 سیٹس 7، 5 اور 6، 4 سے جیتے۔
تیسرے سیٹ میں آرتھر رینڈرنیک نے کم بیک کیا اور جوکووچ کے خلاف 6، 1…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کریں گے، میرا خیال ہے کہ بعد میں اوس (ڈیو) آ…
