Browsing Category

کھیل

کھیل

بائرن میونخ کے جمال موسیالا میچ کے دوران اچانک گر پڑے، ویڈیو وائرل

بائرن میونخ نے آر بی لائپزگ کو 1-3 سے شکست دے دی تاہم میچ کے دوران جرمن اسٹار جمال موسیالا کے اچانک گرنے سے سب کی توجہ ان کی جانب ہوگئی۔ متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے موسیالا نے تقریباً 15 منٹ بعد اچانک گر پڑے جس پر دونوں ٹیموں کے…

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو پچھاڑ دیا، 2-4 سے شکست

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے بھارت کو گروپ میچ میں 2-4 سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔ میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے…

جشن آزادی سائیکل ریس ‘ بلوچستان کے نوجوان کی دوسری پوزیشن

کوئٹہ (آن لائن) جشن آزادی پاکستان سائیکل ریس لاہور سے ساہیوال 160 کلو میٹر بلوچستان کے نوجوان منصور احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ جشن آزادی پاکستان لاہور تا ساہیوال 160 کلو میٹر نیشنل سائیکل ریس میں بلوچستان کی شاندار کارکردگی، دوسری…

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا ایونٹ کا نواں میچ 3-3 گول سے براہر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے رحمان، سفیان خان، حنان…

انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل

پاکستان ٹیم نے انگلینڈ پہنچنے سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ اس کے بعد بیکنہم میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں بھی 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 13 سے 16 اگست تک بینڈیگو اسکواش سینٹر، میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی ریچل گرینہ کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے…

بنگلادیشی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح کو سب سے بڑی کامیابی قرار دے دیا

بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی کو ٹیم کی کسی بھی فارمیٹ میں اب تک کی سب سے بڑی فتح قرار دے دیا۔ بنگلا دیش نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست…

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈارون ٹیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی…

ڈارون ٹیسٹ: اسمتھ کا دلچسپ ریویو اور ٹریوس ہیڈ کی بیلز رکھنے کی ویڈیو وائرل

ڈارون ٹیسٹ میں بنگلا دیش کے خلاف آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا دلچسپ ردعمل اور ٹریوس ہیڈ کی بیلز رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بنگلادیش کے خلاف دوسری اننگز میں اسٹیو اسمتھ نے امپائر کی جانب سے آؤٹ دینے سے پہلے ہی ریویو لینے…