Browsing Category

شوبز

شوبز

سلمان خان کی سابقہ پاکستانی نژاد دوست کا ریپ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

 واشنگٹن:  سلمان خان کی سابقہ پاکستانی نژاد امریکی دوست سومی علی نے ریپ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سلمان خان کی سابقہ دوست سومی علی کا کہنا تھا کہ بچپن میں جب ہم پاکستان میں رہتے تھے تو سرونٹ کوارٹر میں جنسی طور…

عالیہ کو کورونا میں مبتلا رنبیر کی یاد ستانے لگی

 ممبئی:  بھارتی اداکار عالیہ بھٹ کو کورونا کا شکار رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی ہے۔ گزشتہ دنوں رنبیر کپور کا کورنا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد رنبیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا جب کہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنا کووڈ ٹیسٹ کرایا تھا اور رزلٹ آنے…

ودیا بالن نے شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز بتادیا

اس سوال کے جواب میں کہ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ 8 سالہ شادی شدہ زندگی میں یہی جانا کہ ساری محنت اسی بات پر ہونی چاہیے کہ آپ دوسرے کو غیر اہم نہ سمجھیں اور اگر آپ یہ سمجھ جائیں تو یہ رشتہ پُرلطف بن جاتا ہے ورنہ اس کا کوئی لطف نہیں رہتا۔…

ایمن خان کا ماورا حسین اورصبورعلی کو وزن بڑھانے کا مشورہ

 لاہور:  سوشل میڈیا اسٹاراوراداکارہ ایمن خان نے ماورا حسین اورصبورعلی کو وزن بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکارہ منال خان نے اپنے شوہر و اداکار منیب بٹ کے ساتھ شرکت کی۔ پروگرام میں کافی سیگمنٹس تھے تاہم ایک حصہ…

انڈسٹری میں کچھ لوگ ذاتی وجوہات کی بناء پرمیری فلمز پسند نہیں کرتے، شاہ رخ خان

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں کچھ لوگ ذاتی وجوہات کی بنا پر میری فلمیں پسند نہیں کرتے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ جب لوگ میری فلمز پر تنقید کرتے ہیں تو مجھے بالکل برا نہیں لگتا…

عورت نے بیٹی سے ماں تک کا ہر فرض بہتر نبھایا ہے :عائزہ خان

لاہور:  اس سفر میں اس کی جو جو قربانیاں ہوتی ہیں اسے زندگی بھر فراموش نہیں کیا جا سکتا۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عورت کی ذمہ داری سے کبھی اور کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ عورت ہی…

ترقی پسندخواتین ہمارے معاشرے کی بہترین مثال:احسن خان

اسلام آباد :  انہوں نے کہاکہ آج کی خواتین بہت ذہین،محنتی ، جوش و جذبے اور بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خواتین نے ڈاکٹر، انجینئرنگ ، ،میڈیا ، دفاعی، سپورٹس ، ٹیکنالوجی ، آرٹ اور فنانس جیسے بڑے شعبوں میں دنیا کے سامنے خود کو…

اپنا موڈ خراب ہو تو سب کا موڈ آف کردیتی ہوں:زباب رانا

کراچی  :  زباب رانا نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے رویے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عادت ہے کہ جب ان کا موڈ آف ہوتا ہے وہ تو اپنے ارد گرد افراد کا بھی موڈ خراب کر دیتی ہیں، وہ اپنی باتیں اور اپنے قصے کہانیاں سنا کر دوسروں…

اداکارہ نیلم منیر کو سرخ رنگ سے محبت ہوگئی

لاہور ( شوبز ڈیسک)  انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’’ مجھے سرخ رنگ سے محبت ہے ‘‘لکھا ہے ۔نیلم منیر نے اس تصویر میں سرخ جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے اور اسی مناسبت سے انہوں نے اپنا میک اپ بھی کیا ہوا ہے…

گلوکار سلیم جاوید کی 40 برس قبل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی ( شوبز ڈیسک ) یاد رہے کہ 40 برس قبل 7 مارچ کو سلیم جاوید کا پہلا البم ’’لِسن مائی وائس‘‘ ریلیز ہوا تھا، اس وقت وہ نوعمر تھے ۔ سلیم جاوید کا کہنا ہے کہ معلوم ہی نہیں چلا کہ کب 40 برس گزر گئے ،بہت مشکل وقت میں صرف 50 روپے لے کر حیدرآباد…