Browsing Category

شوبز

شوبز

حدیقہ کیانی نے ’’ماضی ‘‘شیئر کردیا

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھاکہ ’’بوہے باریاں‘‘ کی آج سے پہلے کبھی نہ سامنے آنے والی تصاویر شیئر کر رہی ہوں،ایسا لگتا ہے یہ سب کل ہی کی بات ہو مداحوں کا کہنا تھاکہ بوہے باریاں بچپن کی سنہری یاد ہے جو بھول نہیں…

سوشل میڈیا کا استعمال ضرورت کے تحت کرتی ہوں : عروہ

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے خود کو نہ تو فون اور نہ ہی سوشل میڈیا کا عادی بنایا ہے ۔ لیکن وہ صرف کام کی صورت میں دونوں چیزوں کا استعمال کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان کے قریبی دوست بھی ان کی اس عادت سے نالاں ہیں…

عورتوں کو خود سے کم تر سمجھنے والے مرد پسند نہیں : ثنا جاوید

کراچی ( سٹا ف رپورٹر) اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ ایسے مرد جو عموماً عدم تحفظ کا شکار رہتے ہیں اور دوسروں پر شک کرتے رہتے ہیں پسند نہیں کرتی اور ایسے مرد بھی اچھے نہیں لگتے جو عورتوں کو خود سے کم تر سمجھتے ہیں اور ہمیشہ ان پر غلبہ حاصل…

کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر دو دن یادداشت بھول گئی : نیلم منیر

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کار ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ دو دن کے لے یادداشت بھول گئی تھیں کیوں کہ میں نے توقع نہیں کی تھی کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کا رد عمل کچھ اس طرح سے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ جب میں اس…

فلم کے ایک سین کی شوٹنگ کیلئے دو دن تک نہیں نہائی تھی : پرینیتی چوپڑا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں پرینیتی نے بتایا فلم کا یہ سین پہاڑ پر بنی جھونپڑی میں شوٹ کیا گیا تھا جہاں ایک رات گندگی میں سوئی تھی اور دوسرے دن بغیر نہائے انہیں سیٹ پر آنا پڑا۔پرینیتی نے بتایا کہ ہم نے مستقل دو…

پتلا دبلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگتا : نیلم منیر

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ نیلم منیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے ہمراہ سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، جاوید شیخ اور دیگر اداکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔نیلم پروگرام کے دوران کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے ایک فلم…

علی ظفر نے ہمایوں فرہاد ہمایوں کیلئے نظم لکھ دی

اسلام آباد  :  انہوں نے فرہاد کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ خدا حافظ دوست، آپ بہت سے فن کاروں کیلئے تخلیقی تحریک تھے اور ہمیشہ رہیں گے ۔علی ظفر نے یہ بھی لکھا کہ میوزک کیلئے آپ کی خدمات کو چند سطروں میں بیان نہیں کیا…

اس دوہرے نظام والی دنیا میں رہنا مشکل ہے :ہانیہ عامر

کراچی  :  اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہونیوالی ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اس دوہرے نظام والی دُنیا میں مرد کو اُس کی بدتمیزی پر سراہا جاتا ہے اور عورت کو نیچا دِکھایا جاتا ہے ۔ہانیہ عامر نے سوشل میڈیاپر اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں…

غیرمسلم سنیتا مارشل کا لباس پاکستانی ثقافت کا آئینہ دار

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں لیکن پاکستان کی ثقافت کے بارے میں پوری طرح جانتی ہوں،میں لباس بھی پاکستانی کلچر کے مطابق پہنتی ہوں ،مجھے ایسا لباس قطعی طور پر پسند نہیں جس میں خاتون کا…

جاندار چیزوں میں انسا ن سب سے خطرناک : نعمان اعجاز

لاہور( شوبزڈیسک ) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسان کو دُنیا کی سب سے خطرناک جاندار شے قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کسی سے گفتگو کررہے ہیں،نعمان اعجاز نے تصویر کے کیپشن میں…