Browsing Category
شوبز
شوبز
سہیل احمد کے بیٹے حمزہ سہیل کی شوبز میں انٹری
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) ابھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل نے نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے ‘رقیب سے ’ میں فریال محمود کے مقابل جاندار اداکاری کی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ہی والد جیسا بننا چاہتے تھے تاہم انہیں تعلیم پر دھیان دینے…
خلیل الرحمٰان کا نام سن کر غصہ آنے لگتا ہے : سونیا حسین
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) کیوں کہ لائیو شو میں شامل ہر شخص ذمہ دار ہوتا ہے لہٰذا ضروری ہے آپ اپنے نظریات خود تک محدود رکھیں ۔اداکارہ نے کہا کہ خلیل صاحب کی پڑھائی ٹھیک ہے لیکن انہیں عورتوں کے حقوق کے حوالے سے بھی پڑھنے کی ضرورت ہے ، عورتوں کو…
علیزے شاہ بال کٹوا کر پچھتانے لگیں
کراچی : اس ضمن میں علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بالوں کے حوالے سے ایک خصوصی میم شیئر کی۔میم میں دِکھایا گیا کہ ایک لڑکی کے بال بہت لمبے اور خوبصورت ہوتے ہیں اور جب وہ اْنہیں کٹوا دیتی ہیں تو اْنہیں بہت زیادہ دْکھ ہوتا ہے ۔علیزے شاہ…
عاصم اظہر ہر بات دل پر نہیں لیا کریں،یشمیٰ گل کا مشورہ
کراچی : حال ہی میں اداکارہ یشمیٰ گل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے تنازعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامر میری دوست نہیں ہے جبکہ عاصم کو مشورہ دوں گی کہ ہر بات دل پر نہیں لیا کریں۔ اْنہوں نے اپنے…
سونیا حسین پولیس آفیسر بنیں گی
اسلام آباد : اداکارہ نے انسٹا گرام میں اپنے نئے پراجیکٹ بارے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس نئے ڈرامے میں ایس پی سارہ کا کردار ادا کریں گی اور اس ڈرامے کی کہانی نامور ڈرامہ نگار عمیرہ احمد نے لکھی ہے تاہم اداکارہ نے ابھی ڈرا مے کی مزید کاسٹ…
ہمت و توانائی بولنے سے قبل تعارف کروا دیتی ہے : حرا مانی
کراچی : اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی پراعتماد نظر آرہی ہیں۔حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آپ کی ہمت و توانائی آپ کے کچھ بولنے سے پہلے ہی آپ کا…
قائداعظم محمد علی جناح کی پینٹنگ بنانا بہت مشکل لگا:رابی پیرزادہ
کراچی ( سٹا ف رپورٹر) رابی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ بانی پاکستان کی یہ پینٹنگ بہت جلد مکمل ہوجائے گی قائدِاعظم کا چہرہ بنانا بہت مشکل ہے ،اتنی مضبوطی، ارادہ اور درد ہر شخص نہیں اٹھا سکتا، ہم بہت خوش قسمت ہیں جو ہمیں قائداعظم محمد علی جناح…
جھوٹ بولتی ہوں نہ ایسے لوگ پسند ہیں : ریشم
لاہور : لیکن میں سمجھتی ہوں کہ یہ انسان کا انتہائی ذاتی معاملہ ہوتا ہے ، میری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے ،میں خود جھوٹ بولتی ہوں اورنہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ شاعری سے لگاؤ ہے اورنامور شعراء کی کتابیں پڑھتی…
ماہ نوربلوچ کی طویل مدت کے بعدواپسی
لاہور( شوبزڈیسک ) اپنی نئی تصویر میں ماہ نور بلوچ نے سفید ٹی شرٹ زیب تن کرکھی ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت و دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ نور بلوچ نے گزشتہ برس اپنی 50ویں سالگرہ منائی تھی۔
’’دوبارہ کام پر جانے کا وقت ہوگیا‘‘،شاہ رخ پھر مصروف
ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’’پٹھان‘‘کی شُوٹنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ کام کے آغاز کا وقت ہوگیا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’’ان تمام لوگوں…
