Browsing Category
شوبز
شوبز
حرا مانی امریکا میں بھی اپنی گھریلو ذمہ داریاں نہیں بھولیں
معروف اداکارہ حرا مانی امریکا میں پر سیر سپاٹوں کے دوران بھی اپنی گھریلو ذمہ داریاں نہیں بھولیں۔ سوشل میڈیا پر انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ ایک پیار بھری تصویر شیئر کی۔
اس تصویر میں حرا مانی کو بیٹے کے جوتے…
سونیا حسین نے خواجہ سرا کہہ کر میرا مذاق اڑایا : متھیرا
کراچی ( شوبز ڈیسک ) متھیرا نے لکھا طلاق کے بعد میں ڈپریشن سے گزررہی تھی اس دوران مجھے لندن میں ہونے والے آئی پی پی اے ایوارڈز کا دعوت نامہ ملا جہاں میں دیگر فنکاروں کے ہمراہ گئی۔ جب ہم سب ایک بس میں سوار ہوکر ایوارڈز کی لوکیشن پر جارہے تھے…
موازنہ کرنا ٹھیک لیکن مقابلے میں نہ بدلا جائے :صبور علی
اسلام آباد : میڈیا سے ایک خصوصی انٹرویو میں صبور علی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر صارفین عموماً ہم دونوں بہنوں کی اداکاری اور شکل و صورت کا موازنہ کرتے پائے جاتے ہیں، شکل و صورت ملانے کی حد تک تو ظاہر ہے بہنوں کا ہی آپس میں موازنہ ہوتا ہے ،…
اپنے چہرے میں کوئی چیز اچھی نہیں لگتی : علیزے شاہ
لاہور( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر علیزے شاہ کا نجی ٹی وی کو ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں علیزے شاہ کے ہمراہ ہدایتکار یاسر نواز اور اداکارہ کے سابق قریبی دوست اداکار نعمان سمیع کو بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔دوران شو…
انوشکا شرما نے کچھ عرصے کیلیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا
ممبئی: اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ…
اپنی شخصیت سے مطابقت رکھنے والا کردارکرنا چاہتا ہو ں:ندیم بیگ
لاہور : انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ کسی بھی اداکار کی زندگی میں ایک وقت ایسا ہوتا ہے جب وہ ایک وقت میں کئی پراجیکٹس کی پیشکش قبول کر لیتا ہے لیکن پھر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ یہ دیکھتا ہے کہ اسے جو کردار دیا جارہا ہے وہ اس کے مزاج…
فواد خان 8سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے
اسلام آباد : اداکار نئی ڈرا مہ سیریل جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کہانی نامور رائٹرفرحت اشتیاق نے لکھی ہے ۔ ڈرامے کی مکمل کاسٹ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اس ڈرامے…
اجے دیوگن کو بنگلہ خریدنے کیلئے کروڑوں کا قرض لینا پڑگیا
ممبئی( شوبز ڈیسک ) حال ہی میں اداکار اجے دیوگن نے ممبئی کے مضافاتی علاقے جوہو میں ایک بنگلے کا سودا کیا ہے جس کی قیمت کروڑوں میں ہے ۔ بنگلہ اداکار کی موجودہ رہائش گاہ سے بالکل قریب ہی واقع ہے ، بنگلہ 474مربع میٹر تک پھیلا ہوا ہے جس کی…
اقرا عزیز کو اپنی زندگی کا گزرتا مرحلہ خوبصورت لگنے لگا
لاہور( شوبز ڈیسک ) اقرا عزیز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ۔تصویر میں اقرا عزیز ناصرف دلکش لگ رہی ہیں بلکہ وہ بے حد خوش بھی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘مجھے میری زندگی کا یہ مرحلہ بہت خوبصورت لگ رہا…
سکینہ سموں کے ساتھ کام کر کے بہت پچھتای : آغا علی
کراچی : اداکار نے حال ہی میں اپنے شو میں انکشاف کیا کہ وہ ڈرامہ سیریل میرے بیوفا میں ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرکے شدید پچھتائے ہیں۔ آغا نے کہا کہ ان کے ساتھ کچھ نجی مسائل بھی تھے جس کا وہ تذکرہ نہیں کرینگے ۔ اداکار نے کہا کہ ان کے…
