صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا…
کوئٹہ 4 جون: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے بلکہ آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے بھی…
