ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت این جی اوز اور ہیلتھ افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا
استامحمد04جون: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت این جی اوز اور ہیلتھ افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا- واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر استامحمد عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت آج نان گورنمنٹ آرگنائزیشنز (NGOs) اور محکمہ صحت کے افسران کا ایک اہم اجلاس…
