اسرائیل پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی آئی اور پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
