افغانستان میں 10 امریکی فوجی اڈے بند کردیے گئے، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن: ایک امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے فروری میں طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان بھر میں اپنے 10 اڈوں کو بند کردیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی اور افغان حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اڈوں کا بند…

صومالیہ میں آئس کریم پارلر پر خودکش دھماکا، 7 ہلاک اور 10 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک آئس کریم پارلر پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک واقع آئس…

ایران کا اسرائیل پر جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام

ایرانی صدر حسن روحانی نے نامور ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے بتایا کہ ایرانی اسٹیٹ ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ ایرانی صدر نے اسرائیل پر نامور جوہری سائنسدان کے قتل کا…

بائیڈن کی فتح کی باضابطہ منظوری پر صدارت چھوڑدونگا:ٹرمپ

واشنگٹن :  امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس اور امریکاکی صدارت چھوڑنے کیلئے نئی شرط رکھ دی ،2020کے الیکشن میں اپنے ڈیمو کریٹک حریف سے مات کھانے والے امریکی صدر نے کہا کہ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والے جو بائیڈن کی فتح کو باضابطہ طور پر…

بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب

بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ پنجاب، ہریانہ اور بھارت کے دیگر علاقوں سے کسانوں کا احتجاجی جلوس کئی دنوں سے نئی دلی کی جانب رواں دواں تھا۔ راستے میں بھارتی پولیس رکاوٹیں کھڑی کر کے، آنسو…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خو د کو قرنطینہ کرلیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور مجھے معمولی علامات ہیں جس پر میں نے خود کو…

ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر دے گا

 ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کوویڈ سے نمٹنے کے لئے  25 کروڑ ڈالر دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے، رقم کوویڈ 19 وائرس سے نمٹنے کیلئے استعمال ہوگی۔ دوسری جانب ایشیائی ترقیاتی بینک سے پنجاب…