نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 43 کسانوں کو ذبح کردیا

میدوگوری: افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے 43 کسانوں کو ذبح کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کے گاؤں خوشوبے میں مسلح افراد کے حملے میں 43 افرد کو ذبح کردیا…

فرانس: سیاہ فام موسیقار پر تشدد، نئے سکیورٹی قانون کیخلاف مظاہرے، 37 اہلکار زخمی

پیرس:  فرانس کی مسلم دشمن حکومت کو ایک اورعوامی غیض و غضب کا سامنا، سیاہ فام موسیقار پر تشدد اور نئے سکیورٹی قانون کےخلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے مرکزی بنک کو بھی آگ لگا دی، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 37…

فرانس:نئے مجوزہ قانون کے خلاف درجنوں تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

پیرس  :  نیا مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی سے متعلق ہے ۔ مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی پٹائی اور تذلیل کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے چند روز بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، فرانس کی قومی اسمبلی…

انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی : وزیراعظم عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ…

ہماری منزل پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانا ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فرازکا کہنا ہے کہ ہماری منزل پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کوہاٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی طرف اسی وقت جانا پڑتا ہے جب معیشت بیمار ہو،…

پی ٹی آئی کی حکومت کو معاشی قتل کرنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو معاشی قتل کرنے نہیں دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار 500…

ملک بھر میں مزید 3045 افراد میں کورونا کی تصدیق، 45 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 45 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس کے بعد مجموعی کویڈ 19 ٹیسٹس…

خود کو سیاسی خدا سمجھنے والے آج عمران خان کیخلاف اکٹھے ہوگئے: اسد عمر

 اسد عمر نے کہا ہے کہ خود کو سیاسی خدا سمجھنے والے آج عمران خان کیخلاف اکٹھے ہوگئے، اپوزیشن کورونا کی صورتحال پر سیاست کر رہی ہے، سیاسی مخالفین اپنی جانوں کی طرح کارکنوں کا بھی تحفظ کریں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے میڈیا سے گفتگو…

نواز شریف والدہ کی تدفین میں شرکت کے لیے بھی پاکستان نہیں آئے، اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت کے لیے بھی پاکستان نہیں آئے۔ گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اعجاز شاہ نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل…