ملکی معیشت کے کئی شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں: رپورٹ وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مالی سال کی ماہانہ مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر معیشت میں بہتری، ڈالر کے مقابلے روپیہ مستحکم، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 سال بعد ختم ہو کر مثبت ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی…

پی ڈی ایم کا ٹولہ کورونا پھیلانے کا ذمہ دار ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ کورونا پھیلانے کا ذمہ دار ہے، عوام کے مسترد شدہ عناصر کے دلوں میں دکھی انسانیت کے لیے رتی بھر درد نہیں۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا اپنے بیان میں…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 45 اموات، 3045 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 45 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 945 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 92 ہزار 356 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

شاہ محمود کی اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر میں عرب امارات کی وزیر مملکت ریم الہاشمی سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور کورونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی اور امارات کی وزیر…

پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے، منفی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا…

شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی

لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی۔ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے صبح سویرے لاہور پہنچی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میت کو وصول کیا۔ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی غیر ملکی…

گھر کی بجلی بند،رابی پیرزادہ مصوری کیلئے کھلے آسمان تلے

لاہور:  سابق اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کُھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دینے والی رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کُھلے آسمان تلے مصوری کرتی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے…

گرین شرٹس کا قید تنہائی میں‌رویہ بہتر:کیوی حکومت کا بھی یوٹرن

لاہور :  گرین شرٹس کو 24 گھنٹے قبل فائنل وارننگ دینے والے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کے حکام مالی مفادات کے آگے ڈھیر ہو گئے جبکہ یو ٹرن لینے والی کیوی حکومت کو بھی گرین شرٹس کا قید تنہائی میں رویہ بہتر لگنے لگا جو منظم تنہائی اور قرنطینہ…

شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام پر برس پڑے

کراچی (:  پاکستانی ٹیم کو فائنل وارننگ اور دورہ منسوخ کرنے کی دھمکی پر سابق پیسر شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام پر برس پڑے جنہوں نے اپنے یو ٹیوب چینل میں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کیوی بورڈ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ یہ کوئی کلب…