وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیر خارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر دیگر وزرائے خارجہ سے بات ہوگی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود بھی…
