کورونا سے متعلق پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں کوئی اپوزیشن رہنما شریک نہیں ہوا: شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی تاہم اجلاس میں اپوزیشن کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، اپوزیشن کورونا جیسے معاملے پر سیاست نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 59 اموات

کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

کورونا لہر؛ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا نے وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، بابر اعوان، علی محمد خان اور دیگر…

وزیراعظم کے ویژن پر پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی سے دو سال میں مفادِ…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا نہ کرنا قابل شرم حرکت ہے: مریم اورنگزیب

لاہور:   مریم اورنگزیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عدم رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غم کے اس موقع پر بھی سیاست کر کے اپنی کم ظرفی کا نیا ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ…

خیبرپختونخوا حکومت کی بچوں کو سکول بلانے کی متبادل پالیسی کی نئی سفارشات تیار

پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں کو سکول بلانے کی متبادل پالیسی کی نئی سفارشات تیار کرلیں۔ انٹرنیٹ میسر نہ ہونے والے طلبا ہفتے میں ایک دن سکول آئیں گے، والدین کو بھی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا

کراچی: کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے 26 اور 27 نومبر کو تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ شہر قائد میں رات اچانک بادل برس پڑے،…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر بلوچ کالونی میں رہائش پذیر ایک شخص تیمور نے اپنے آپ کو گولی مار کر…

اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں

کوئٹہ : اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات،

کوئٹہ:  لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی…