باکسر اسلم کی موت پر مشیر کھیل سندھ کا نوٹس
مشیر کھیل سندھ بنگل خان مہر کی جانب سے باکسر اسلم کی موت کے معاملے پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔
بنگل خان مہر کی جانب سے کراچی میں تمام تر غیر قانونی کھیل بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے غیر قانونی مقابلے کرانے والے منتظمین کے خلاف کاروائی کی…
