ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تردید کردی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہ ‘اس افواہ سے متعلق اُن کی پھپھو نے بھی اُن سے سوال کیا تھا کہ اُنہوں نے شادی کر لی اور اپنی پھپھو کو شادی پر بلایا نہیں، ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت پکی افواہ ہے جو آج…

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ، امریکی رپورٹ

واشنگٹن :  امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس انسانی حقوق کی صورت حال اچھی نہیں رہی، دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد کو ‘ظالمانہ صورت حال میں مشکلات برداشت کرنی پڑیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے سال 2020 میں دنیا میں انسانی حقوق…

افغانستان :تین خواتین پولیو ورکرز قتل

کابل  :  مقامی ذرائع کے مطابق پہلا حملہ دن ساڑھے 11بجے جلال آباد کی آبادی مجبورآباد میں ہوا جس میں نامعلوم حملہ آور نے خاتون پولیو ورکر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ دوسرا حملہ چار گھنٹے بعد لال قاسم آغا کے علاقے (صفحہ3بقیہ نمبر8) میں…

انسانی خون سے شیطانی جوتے بنانے پر مقدمہ

نیو یارک :  ان جوتوں کے تلووں میں لال سیاہی ڈالی گئی ہے جس میں انسانی خون کا ایک اصل قطرہ شامل کیا گیا ۔آرٹ کولیکٹر نے نائیکی کمپنی کے تیار کردہ ائیر میکس 97ایس میں تبدیلی لا کر ایک ایسا جوتا تیار کیا ہے جس پر الٹی صلیب اور پینٹا گرام (یعنی…

چین ایران بڑھتے تعلقات پر پریشان ہوں:بائیڈن

واشنگٹن :  ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تعلقات پر میں کئی سال سے فکر مند ہوں۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک نے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد امریکا میں پریشانی کی لہر…

جنوبی کوریا کا صدر امریکا کا پالتو طوطاہے: رہنما شمالی کوریا

سیئول : شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بااثر بہن اور مشیرکم یو جنگ نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو امریکا کا پالتو طوطا قرار دے دیا۔   شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے پرجنوبی کورین صدر مون جے ان کی تنقید پر کم یو…

برطانوی وزیراعظم سے 4 سال غیر ازدواجی تعلق رہا: امریکی خاتون

لندن  : امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔ جینیفر نے اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ میں برطانوی…

امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

دوشنبہ : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے، خطے میں امن ہوگا تو مضبوط علاقائی روابط کی سوچ آگے بڑھے گی، جامع مذاکرات کے علاوہ افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو…

ملک کو ناکامی کے دلدل میں پھینکنے والے معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ کرائے کے وزیراعظم کو مالک کی کرپشن کے دفاع کا ٹاسک ملا ہے، ملک کو ناکامی کے دلدل میں پھینکنے والے معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر…