بھارتی کسانوں کی کالے قوانین کیخلاف تحریک جاری، پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کی کالے زرعی قوانین کے خلاف تحریک جاری ہے۔ مئی میں پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ بنا لیا۔ 14 اپریل کو آئین اور جمہوریت بچانے کا دن منایا جائے گا۔
ظالمانہ زرعی قوانین مودی کے گلے کی ہڈی بن گئے۔ بھارتی کسانوں نے…
