لاہور پولیس متحرک: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 3 روز میں 407 مقدمات درج
لاہور : لاہور پولیس نے حکومتی ہدایات پر عملدآمد کرتے ہوئے 3 روز کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 407 مقدمات درج کرلئے۔
لاہور پولیس نے 24 گھنٹے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 194 مقدمات کا اندراج کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے…
