نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز نکل گیا،تجارتی راستہ بحال
قاہرہ : نہر سوئز میں پھنسے عظیم الجثہ بحری جہاز کو ٹگ بوٹس گہرے پانی میں دھکیلنے میں کامیاب ہو گئیں، ایک ہفتے بعد تجارتی راستہ بحال ہوگیا اور عالمی تجارت کا بحران ختم ہو گیا۔ کینال اتھارٹی کے مطابق ایک بڑی سمندری لہر نے ٹگ بوٹس کو 2 لاکھ…
