اسلام آباد : سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
اسلام آباد : کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ بنی گالہ سمیت 6 علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔
متاثرہ علاقوں میں دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ اور دفاتر بند رہیں…
