کورونا کے مریضوں میں اضافہ: پنجاب کے ہسپتالوں کو مزید 124 وینٹی لیٹرز فراہم
لاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کے انتہائی تشویشناک مریض بڑھنے لگے، این ڈی ایم اے نے پنجاب کے ہسپتالوں کو 124 مزید وینٹی لیٹرز فراہم کر دئیے۔
11 ٹیچنگ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔ لاہور کے ہسپتالوں کو 70 وینٹی…
