سینیٹ میں اپوزیشن 2 حصوں میں بٹ گئی، پی ڈی ایم سے پیپلزپارٹی کے راستے جدا

اسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن دو حصوں میں بٹ گئی، ایوان میں نون لیگ، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی گروپ بندی، اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر احتجاج کیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کی تین جماعتوں نے یوسف رضا گیلانی پر سوالات اٹھا دیئے، نون…

ایسٹر کے موقع پر لاہور اور سبی سے 6 دہشتگرد گرفتار، ایک کارروائی کے دوران ہلاک

لاہور :  ایسٹر کے موقع پر لاہور بڑی دہشتگردی سے بچ گیا، انسداد دہشت گردی فورس نے لاہور بند روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سبی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور چار ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔…

آئندہ ہفتے کابینہ میں تبدیلی ہو گی: شبلی فراز

اسلام آباد  : پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا وزیر خزانہ حماد اظہر بہترین ہیں ،امید ہے ان کی وزارت میں مسائل حل ہوں گے ۔…

ملک بھر میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ 10 اپریل سے ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے 10 اپریل سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ملک بھر میں ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، اطلاق 25 اپریل تک ہو گا۔ ریلوے کو ستر فیصد مسافروں کے ساتھ ساتوں روز آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت مل گئی۔ این سی او سی کے…

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کا قتل، پولیس نے 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے

صوابی  : کے پی پولیس نے صوابی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پشاور اور خیبر سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کی شناخت مقتول جج کے بیٹے ماجد آفریدی…

پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد :  پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ دونوں جماعتوں کونوٹس بھجوانے کی منظوری مولانا فضل الرحمان نے دی۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے پیپلزپارٹی اور اے این…

گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج سڑکیں بند

بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کا احتجاج 9روز سے صوبائی دارلخلافہ کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جاری ہے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ سمیت 17نکاتی مطالبات حکومت کو پیش کردیئے آج بلوچستان بھر کے شاہراہوں کو سرکاری ملازمین کی جانب سے…

وزیراعلیٰ کی اعلیٰ سطعی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی احتجاج اور مطالبات کا جائزہ”ملازمین کی تنخواہوں…

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور موجودہ صورتحال پر ملازمین کے جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین…

گورنمنٹ ملازمین کا تنخواہوں کے لئے احتجاج / سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا ردعمل

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان کے گورنمنٹ ملازمین کے دھرنے اور احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری مشینری انہی سرکاری ملازمین کی محنت اور صلاحیتوں کے باعث چلتی ہے صوبے میں امن ہو یا مخدوش…

کارل فریمپٹن نے ریٹائرمنٹ لے لی

دبئی ( سپورٹس ڈیسک) سپر فیدر ویٹ مقابلہ ہارنے کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لے لی ۔دبئی میں سپر فیدر ویٹ بیلٹ کیلئے آئرش فائٹر کارل فریمپٹن کا امریکی حریف جیمل ہیرنگ سے جوڑ پڑا۔ جیمل نے چھٹے راؤنڈ میں ہی انہیں ناک آؤٹ کر دیا۔ کارل فریمپٹن ہار تسلیم…