پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو کیا جائے، امریکی رکن کانگریس کا مطالبہ
واشنگٹن : امریکی رکن کانگریس نے خصوصی صدارتی مندوب برائے موسمیات جان کیری کو خط لکھ دیا، خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو کیا جائے۔
امریکی رکن کانگریس ٹیڈ ڈبلیو لیو نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان…
