لکی مروت میں پولیس موبائل پر شرپسندوں کا حملہ، اے ایس آئی شہید، 2 دہشتگرد بھی ہلاک

لکی مروت  : لکی مروت میں پولیس موبائل پر شرپسندوں کے حملے کے دوران اے ایس آئی شہید، کانسٹیبل زخمی ہو گیا، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی پشاور انڈس ہائی وے پر نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی…

این اے 249: دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی کامیاب، ن لیگ ہار گئی

این اے 249 کے الیکشن میں دوبارہ گنتی کے دوران بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندو خیل جیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی طرف سے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی،…

‘پاکستان میں 70فیصد کیسز وائرس کی برطانوی طرز کے ہیں’

جامعہ کراچی کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے کیسز میں سے 70فیصد وائرس برطانیہ میں پہلی بار دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے ہیں۔ پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالفطر کی چھٹیوں…

عالمی وباء سے چھٹکاراحاصل کرنے کے لئے شہری27 رمضان پرخصوصی عبادات کریں، بشریٰ رند

کوئٹہ :  صوبائی دارلحکومت سمیت بلوچستان بھر میں کل یوم توبہ و استغفار منایا جائیگا بشریٰ رند کا کہناہےکہ عالمی وباءسے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے شہری 27رمضان المبارک کے موقع بر خصوصی عبادات کریں عوام کی مدد کے بغیر عالمی وبا پر قابو پانا ممکن…

بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹوڈی کاراور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3افراد جاں بحق

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹوڈی کاراور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سوراب میں انجیرہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی ٹوڈی کار مخالف سمت سے آنے والی مزدا…

امن کی بحالی میں سول سوسائٹی کا کلیدی کردار ہے ، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اورنگ زیب بادینی نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی اور شہر میںبسنے والے افرادکردار امن وامان کے قیام اور دیگر مسائل کے حل کے لئے انتہائی کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کی جانب سے مصالحتی کمیشن کا قیام نہ صرف…

بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے دستیاب وسائل کا درست استعمال عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں…

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے دستیاب وسائل کا درست استعمال عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ…

بلوچستان میں کورونا کے ہاتھوں ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا

بلوچستان میں کورونا کے ہاتھوں ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نےایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے میں 3 روز کے دوران کورونا سے 7 افراد انتقال کرگئے، 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے138 مریض سامنے آگئے۔ اس دورانیے…

تابش خان ڈیبیو کیساتھ ہی منفرد ریکارڈز کے مالک

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر تابش خان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا ہے اور ایک بھی گیند کرائے بغیر چند نئے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر گئے ۔تابش خان نے ڈیبیو سے قبل 598 فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کی ہیں اور یہ ڈیبیو…

انگلش فٹبال :چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-1سے دھول چٹادی

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا اور 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر13 ویں نمبر پر آگئی ہے ۔ لیڈزیونائیٹڈ نے ٹوٹنہم 3-1سے مات دے کر اپ سیٹ کردیا جبکہ کرسٹل پیلس نے شیفیلڈ…