اہم خبریںکھیل

انگلش فٹبال :چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-1سے دھول چٹادی

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا اور 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر13 ویں نمبر پر آگئی ہے ۔ لیڈزیونائیٹڈ نے ٹوٹنہم 3-1سے مات دے کر اپ سیٹ کردیا جبکہ کرسٹل پیلس نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو 2-0سے دھول چٹادی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button