بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ محکمہ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق چاغی اورگردونواح میں صبح 8بجکر 14 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے…

قلات کے عوام کا اعتماد ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ قلات میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے جو آگے بھی جاری رہےگا حالیہ کارکردگی سے لوگوں کو عصر حاضر سے ہم آہنگ سہولیات کی فراہمی کو مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے…

اکبر بارکزئی کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم دانشور و ادیب سے محروم ہوگیا : ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے اکبر بارکزی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کھاکہ اکبر بارکزی کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم قومی دانشور و…

ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند نے سبی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ملک دشمن…

تحریک عدم اعتماد میں 172 سے زیادہ ووٹ لیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا دعویٰ

مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور پی پی کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی کامیابی کی امید ظاہر کی اور دعویٰ کیا ہے کہ 172 سے زائد اراکین ہمارے ساتھ ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا…

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ رہنماؤں میں مسلم لیگ…

ناپاک وزیراعظم کو نکال کر شریف آدمی کو بٹھائیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھ کر اس ناپاک وزیراعظم کو نکالیں۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف زداری نے کہا کہ اب وہ…

اپوزیشن کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی آخری واردات ہوگی اور ہم ان کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے…

لانگ مارچ میں شرکت کے لیے اے این پی اور پیپلز پارٹی کے قافلے پشاور سے روانہ

پشاور : پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پشاور سے اے این پی اور پیپلز پارٹی کے قافلے روانہ ہو گئے، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین اور اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے قیادت کی ۔ پیپلز پارٹی کے لانگ میں شرکت کے لیے…

جہانگیر ترین سے ملاقات ، علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے

اسلام آباد : سابق صوبائی وزیر علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ جہانگیرترین سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ قبل ازیں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق سینئر صوبائی…