روس کے یوکرین پر حملے، مزید ٹینک اور جنگی سامان بھجوا دیا ، شہریوں کا انخلا جاری

ماسکو : روس کے یوکرین پر پرحملے جاری ہیں، روس نے کریمیا کے راستے مزید ٹینک اور جنگی سازوسامان یوکرین پہنچا دیا۔ بڑے شہروں سے لوگوں کا انخلا بھی جاری ہے، امریکا نے روسی تیل اورگیس کی درآمد پر پابندی لگا دی، 130ڈالر فی بیرل پر پہنچی تیل کی…

چین نے روس یوکرین کشیدگی کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دیدیا

بیجنگ : چین نے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کو ’بریکنگ پوائنٹ ‘ تک پہنچانے کی ذمہ داری نیٹو پر عائد کر دی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی قیادت میں نیٹو کے اقدامات نے روس اور یوکرین…

میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ، پولیس کو استعمال کرتے ہیں : وزیراعظم

کراچی :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ہوگا، یہ ظالم ہے، پولیس اور غنڈوں کو استعمال کرتے ہیں، آصف زرداری نے میرے آدمیوں کو خریدنے کیلئے 20، 20 کروڑ روپے رکھے ہیں، میری بندوق کی نوک پر آصف زرداری بڑی دیر سے آیا ہوا…

پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے : شوکت ترین

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سیاسی ہنگاموں کے دوران معاشی حالات پیچھے چلے گئے لیکن حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں…

چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے بھی دستبردار

اسلام آباد : چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے بھی دستبردار ہو گئے، چودھری پرویز الہی کو اپوزیشن کی شرائط پر وزیراعلی بنانے کی پیشکش پر مولانا فضل الرحمن نے چودھری شجاعت کو جواب دیا کہ چودھری صاحب آپ نے بہت دیر کردی۔…

وزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد، ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

کراچی : اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مشن کے تحت وزیراعظم عمران خان نے متحدہ کے مرکز بہادر آباد میں ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کی۔ متحدہ سربراہ خالدقبول صدیقی، وسیم اختر اور عامر خان نے وزیر اعظم کا…

وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار کسی کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا : شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار کسی کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا، قومی سالمیت پر سمجھوتہ نہ کرنے والوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے، عالمی قوتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں۔…

عدم اعتماد کے محاذ پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے : وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے محاذ پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے، ان سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا تاہم عثمان بزدار سے متعلق گلے شکوے کئے۔ ذرائع کے…

ترقی مخالف عناصر نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے عوام ترقی کریں اور انہیں روزگار ملے : عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سبی بم دھماکے کی مزمت کی ہے اور بم دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی جبکہ انہوں نے…

پسماندہ بلوچستان میں تعلیم کو عام کیا جائے : حاجی لشکری

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پسماندہ بلوچستان میں تعلیم کو عام کیا جائے، معاشرے کو درپیش سماجی اور معاشی بحرانوں کو تعلیم کے ذریعے ہی ختم کیا جاسکتا ہے یہ بات انہوںنے بلوچستان میںنئے…