بلو چستان کی 70فیصد آبا دی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے : اسد بلو چ

لسبیلہ : بلو چستان نیشنل پا رٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنر ل و صوبا ئی وزیر زراعت واجہ اسد بلو چ نے کہا ہے کہ بلو چستان کی 70فیصد آبا دی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے ہما ری پو ری کوشش ہے کہ زرعی شعبے کی بہتر کے لئے زیا دہ سے زیا دہ اقداما ت…

جعلی وزیراعظم و ترجمانوں کے اوسان خطا ہو چکے ہیں : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ جعلی وزیراعظم اور جعلی ترجمان کے اوسان خطا ہوچکے ہیں ،گالیوں کے سوا کچھ نہیں اس لئے بوریاں بستر باندھ…

قلمدان واپس لئے جا نے سے متعلق خبر بے بنیاد اور پروپیگنڈہ ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ سے ترجمان حکومت بلو چستان کا قلمدان واپس لئے جا نے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والے خبر بے بنیاد اور محض پروپیگنڈہ ہے،ترجمان وزیراعلی ہاﺅس کے مطابق فرح عظیم شاہ کو ترجمان بلوچستان حکومت کو فیصلہ…

اشنا اور دنانیر عوامی مقامات پر خواتین کے غیر مناسب طریقے سے ‘چھونے’ پر نالاں

 اداکارہ اشنا شاہ اور ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین نے عوامی مقامات پر خواتین مداحوں کے بغیر اجازت چھونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اشنا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور  حال ہی میں ایک شاپنگ مال میں پیش آئے  واقعے کا ذکر کیا۔ انہوں نے…

مبینہ منی لانڈرنگ : حریم شاہ کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

کراچی : مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ روز مبینہ منی لانڈرنگ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ…

مارنوس لبوشین نے پاکستانیوں کو اپنے نام کا ٹھیک تلفظ بتا دیا

پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین ٹیم میں شامل دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر مارنوس لبوشین نے اپنے نام کے تلفظ کے حوالے سے شائقین کی پریشانی دور کر دی۔ آسٹریلوی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹر نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 90 رنز کی…

یوکرین بحران : دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن : یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے کیونکہ یوکرین ہی یورپ کے اناج کی ضروریات کو پورا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ یوکرین دنیا کی بھر مکئی پیداوار کا 16 فیصد پیدا کرتا ہے۔ عالمی…

یوکرین پر حملے : مک ڈونلڈز اور کوکا کولا نے بھی روس میں اپنا کام بند کردیا

روس کے یوکرین پر مسلسل حملوں کے نتیجے میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بعد اب فاسٹ فوڈ چین کمپنیوں نے بھی روس میں اپنا کاروبار  بند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب کے بعد اب امریکی فوڈ چین کمپنیوں…

امریکی صدر کا روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

ماسکو ، نیو یارک : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جوزف بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلا ن کردیا۔ جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس سے تیل، گیس اور توانائی…