پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبرز گیم پوری ہو چکی ہے : راجا بشارت
لاہور : صوبائی وزیر قانون راجا بشارت نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبرز گیم پوری ہو چکی ہے۔
تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی وزرا کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اور…
