وزیراعظم آزاد کشمیر کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا تھا : سردار تنویر الیاس

نو منتخب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ  سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا تھا۔  تنویر الیاس نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرکی عوام بھارتی ظلم وبربریت کا شکار ہیں، آزادکشمیرمیں ساڑھے 3 ارب کی…

کیا یہ جمہوری نظام ہے، پورےپاکستان کو نچایا ہوا ہے : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

 لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کیا یہ جمہوری نظام ہے، پورےپاکستان کو نچایا ہوا ہے۔ چیف جسٹس لاہور  ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عثمان بزدار کے بطور وزیراعلیٰ استعفیٰ منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت …

ای سی ایل دوبارہ مرتب کر رہے ہیں، معاشی دہشتگردوں کو بھاگنے نہیں دینگے : وزیر داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) دوبارہ مرتب کی جارہی ہے، جنہوں نے معاشی دہشت گردی کی ہے انہیں بھاگنے نہیں دیا جائےگا۔ ایک بیان  میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ معاشی دہشت گرد قومی مجرم…

وزیرِ اعظم سے خالد مگسی اور جام کمال کی قیادت میں باپ کے وفد کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خالد حسین مگسی اور جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اسکے علاوہ وفد نے وزیرِ اعظم کے بلوچستان کی ترقی کو حکومت کی ترجیحات میں شامل کرنے…

ہمیں علامہ محمد اقبال کے فلسفے کو سمجھتے ہوئے مکمل طور پر متحد رہنے کی ضرورت ہے : وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی زندگی تمام پاکستانیوں اور بالخصوص نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے کہ جنہوں نے اپنے کلام سے مسلمانوں کو جذبہ آزادی، حریت اور اجتماعیت کا درس دیتے ہوئے ان میں ایک…

مغرب میں قرآن مجید کی توہین کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے ، ثمینہ زہری

کوئٹہ : اسلام محبت اور رواداری کا مذہب ہے ، اسلام کسی بھی مذہب کے پیروکاروں کو ان کی مذہبی عبادات سے نہیں روکتااور نہ ہی ان کے مذہبی معاملات میں دخل اندازی کرتا ہے۔ نیدرلینڈ اور سوئیڈن میں شدت پسندوں کی جانب سے ایک بار پھر قرآن مجید کی بے…

ملک کا مستقبل مضبوط اور بااختیار نظام میں ہے : مولانا لونی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سینئرنائب امیر صوبائی امیر بلوچستان مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی سیکرٹری مولانا…

بلوچستان ہائیکورٹ حکم پر مختلف یوسی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان ضلع موسی خیل کے یو سی نمبر 4،9،15، اور 16، ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ کے یو سی نمبر 12،13 اور 14، ضلع جعفر اباد کے یو سی نمبر 26، ضلع دکی کے یو سی نمبر 6 اور 7…

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر امریکی اداکار و گلوکار نک جونس نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا اور نک جونس نے اپنی بیٹی کا نام ‘مالتی میری’ رکھا ہے جب کہ اداکار جوڑی کی بیٹی کے برتھ…

کرینہ کپور کے اس جوڑے کی قیمت کیا ہے؟

اداکارہ کرینہ کپور نے 20 اپریل کو والدہ ببیتا کپور کی سالگرہ کی تقریب میں سرخ رنگ کے مغربی طرز کے لباس میں شرکت کی جس کی قیمت کے بھارتی میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔ ببیتا کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیتو کپور ، کرشمہ کپور اور کرینہ سمیت معروف…